آج بتاریخ 14؍دسمبر2024 بروزہفتہ بمقام مسجد محمدیہ اہل حدیث لنگرحوض ،حیدرآباد میں ایک اجلاس عام بعنوان (اصلاح معاشرہ قرآن وحدیث کی روشنی میں )بعد نماز عصرتا عشاءمنعقدہوا جس میں الشیخ عبدالحسیب عمری مدنی حفظہ اللہ الشیخ عبدالرحیم مکی حفظہ اللہ الشیخ عبدالغفور جامعی حٖفظہ اللہ الشیخ وسیم قاضی جامعی مدنی حفظہ اللہ الشیخ طارق صفی الرحمن مبارکپوری مدنی حفظہ اللہ نے خطاب فرمایا