cropped-markaz-2.png

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شکیل بن حنیف کا فتنہ اور تدارک
شیخ ابرار احمد قاسمی : یہ ارتدادی فتنہ ہے جس سے نوجوان متاثر ہورہے ہیں ۔یہ ختم نبوت کے خلاف ایک عظیم فتنہ ہے ۔یہ کفر تک پہونچانے والاہے۔ عقیدہ کی تحریف ہے یہ لوگ زندیق ہیں یہ اپنے آپ کو مہدی اور عیسیٰ کہتاہ ،یہ بھی قادیانیت کی طرح بلکہ اس سے بڑا فتنہ ہے ،یہ بہار دربھنگہ کا رہنے والاہے یہ کالج میں پڑھاہے ۔دہلی میں مہدی ہونے کا دعویٰ کیا پھر اورنگ آبادمیں آکر نوجوان کو گمراہ کیا۔اس کی گمراہیاں 1)مہدی ہونے کا دعویٰ 2)عیسیٰ ہونے کا دعویٰ 3)بخاری کی حدیث کی غلط تاویل کرتاہے 4)امریکہ اور فرانس کو دجال کہتاہے ۔
مہدی کا نام محمد ہوگا اور ان کے والد کا نام عبداللہ ہوگااور وہ نبی ﷺ کے خاندان سے ہوں گے ۔عیسیٰ علیہ السلام کے تعلق سے ہمارا عقیدہ ہے کہ بل رفعہ اللہ الیہ وہ پیدا نہیں ہوں گے بلکہ دمشق میں اتریں گے فجر کا وقت ہوگااور دجال کو قتل کریں گے ۔
آج پورے ملک میں یہ فتنہ پھیل رہا ہے شہر سورت میں پانچ سو نوجوان متاثرہیں اور مختلف علاقوں میں یہ تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے ۔یہ لوگ پہلے قیامت کی نشانیاں بیاں کرتے ہیں اور دھیرے دھیرے لوگوں اپنے افکار کی دعوت دیتے ہیں ۔BHELمیں ایک گڑھ ہے جہاں ضمنی بیعت کراتے ہیں ۔یہ موبائیل استعمال نہیں کرتے ہیں اور عباتوں کے بہت پابند نظر آتے ہیں ۔
اس کے تدارک کے لئے کیا کیا جائے ؟مساجد میں نظر رکھیں ،نوجوانوں کو آگاہ کریں ۔
الشیخ بدیع الزماں مدنی : فتنوں کا نزول قیامت کی نشانی ۔
دجالوں اور کذابوں کا آغاز قرب قیامت کی نشانیاں ہیں۔
یہ لوگ دین کی نئی تشریخ کریں گے۔
فتنوں کی وجہ : فہم صحابہ سے دور ہونے کا نتیجہ ،دنیا طلبی کی وجہ سے یہ فتنے پھیل رہے ہیں ۔
عبدالرحیم مکی : کل نفس ذائقۃ الموت ۔
شر وخیر سے آزمائش ۔
مال بھی ایک فتنہ ہے ۔
فتنوں سے بچنے کی تلقین ۔
جھوٹے نبوت کے دعوے داروں کے فتنے ۔
خاتم الانبیاء کی صفات

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *